اے میرے پیارے وطن
آج تیرا ہے ننگا بدن
کپڑے ہیں پھٹے ہوئے
پَیروں میں چھالوں کی جلن
ساری دنیا ہے دشمن تیری
کون سمجھے ہے غم
آجا تھام لوں تجھ کو
لہو لہان ہے تیرا بدن
!اے میرے پیارے وطن
!اے میرے پیارے وطن
Labels: قومی نظمیں
اے میرے پیارے وطن
آج تیرا ہے ننگا بدن
کپڑے ہیں پھٹے ہوئے
پَیروں میں چھالوں کی جلن
ساری دنیا ہے دشمن تیری
کون سمجھے ہے غم
آجا تھام لوں تجھ کو
لہو لہان ہے تیرا بدن
!اے میرے پیارے وطن
Labels: قومی نظمیں